اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ناخوشگوار واقعہ پر بلوچستان کے اہم علاقے میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل

datetime 31  جولائی  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی سفارش پر قلعہ عبداللہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروسز تین روز کے لئے معطل ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلنے سے روکنے کے لئے

حکومت بلوچستان نے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور چیئر مین پی ٹی اے کو تین روز تک ضلع قلعہ عبداللہ میں تھری اور فو ر جی انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش کردی جس کے بعد ضلع قلعہ عبداللہ میں انٹرنیٹ سروس کو معطل کردیا گیاجبکہ پشین کے بھی متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جمعہ کو بند رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…