اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ایک ماہ میں 300 ارب ٹیکس جمع، ایف بی آر نے کمال کر دیا

datetime 31  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی نئی ٹیم کی کارکردگی کو قابل ستائش قرار دیدیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ 243 ارب ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم اس دوران نے 300 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جو کہ ہدف سے 57 ارب روپے زیادہ ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہدف سے زائدٹیکس جمع ہونا ایف بی آرکی نئی ٹیم کی اچھی پر فارمنس کا عکاس ہے۔انہوں نے کہاکہ جولائی میں ایف بی آر کی ٹیکس کلیکشن شاندار رہی، جولائی میں 57 بلین روپے ٹیکس جمع ہوا جو مقررہ ہدف سے زیادہ ہے۔اسد عمر نے کہا کہ کورونا کی روک تھام کیلئے کامیاب کوششوں سے معاشی سرگرمیاں شروع ہوئیں اور ٹیکس وصولی میں اضافہ معیشت کی تیزی سے واپس ترقی کی عکاسی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…