منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملک میں بجلی کی پیداوار کے تمام گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 29  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار کے تمام گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ملک میں بجلی کی پیداوار23 ہزار 116 میگاواٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، گزشتہ برس جولائی میں پیداوار کی بلند ترین سطح 20 ہزار 811میگاواٹ تھی۔بدھ کے روزسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں

بجلی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے ملک میں بجلی کی پیداوار 23 ہزار 116 میگاواٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے تحریک انصاف کی حکومت سے پہلے بجلی کی پیداوار کی بلند ترین سطح 20 ہزار 811 میگاواٹ تھی بجلی کی پیداوار کی یہ بلند ترین سطح جولائی 2018 میں ریکارڈ کی گئی تھی گزشتہ روز سہ پہر تین بجے پرانی بلند ترین سطح سے 300 میگاواٹ زیادہ بجلی پیدا ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…