اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف، عوام نے کس کے حق میں فیصلہ سنایا

datetime 29  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) ٹوئیٹر پر ایک اور ووٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کو ہرا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے شہباز شریف کو ووٹنگ میں بڑے مارجن سے شکست دی۔ معروف پاکستانی کالم نگار و صحافی علی معین نوازش

نے بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف کے حوالے سے ووٹنگ کرائی۔ ٹوئیٹر پر اس ضمن میں 24761 ووٹ ڈالے گئے۔ عثمان بزدار نے 75 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ شہباز شریف صرف 25فیصد ووٹ حاصل کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…