منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملک بھرمیں ایک کروڑ 33 لاکھ21  ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ، احساس ایمر جنسی کیش کی تفصیل جاری

datetime 29  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی ،اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 33 لاکھ21  ہزارسے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق مستحق افراد میں 161 ارب 15 کروڑ روپے سے

زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے ،سندھ میں 40 لاکھ 51 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی،سندھ میں 48 ارب 84 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے،پنجاب میں 59 لاکھ 91 ہزارسے زائدافراد میں رقم تقسیم کی گئی،پنجاب میں 72 ارب 48 کروڑروپیتقسیم کئے گئے،خیبرپختونخوامیں 22 لاکھ 41 ہزارسے زائدافراد میں رقم تقسیم کی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 27 ارب 20 کروڑ روپے سے زائدتقسیم کئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں 6 لاکھ 56 ہزارسیزائدافراد میں رقم تقسیم کی گئی،بلوچستان میں 7ارب 96 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے،گلگت بلتستان میں 96 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی،گلگت بلتستان میں 1 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے،آزادکشمیر میں 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی،آزاد کشمیر میں 2 ارب 65 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے،اسلام آباد میں 67 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جا چکی،اسلام آباد میں 81 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…