اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد، ویڈیو نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  جولائی  2020 |

وہاڑی (این این آئی)وہاڑی میں ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اے ایس آئی عاصم گلریز کو معطل کردیا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اے ایس آئی عاصم گلریز اپنے ساتھی کی مدد سے

ملزم پر تشدد کروارہا ہے۔ڈی پی او احسان اللہ چوہدری نے اے ایس آئی کو فوری طور پر معطل کرکے ڈی ایس پی میلسی نعیم عباس کو انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم فلک شیر کے خلاف منشیات فروش کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…