منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذہب سے متعلق توہین آمیز بیان خواجہ آصف کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خواجہ آصف کے خلاف توہین آمیز بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں ایس ایچ او تھانہ مارگلہ، ایس ایچ او سکٹریٹ اور خواجہ آصف کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ لیگی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذہب سے

متعلق توہین آمیز بیان دیا، خواجہ آصف نے تمام مذاہب کو برابر قرار دیا، 11 جولائی کو خواجہ آصف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے درخواست دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ملزم خواجہ آصف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ترجمان شہدا فاؤنڈیشن نے خواجہ آصف کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…