منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ اپوزیشن نے اپنافیصلہ سنا دیا

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویومیں ایاز صادق نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کو ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت میں توسیع کی تجویز بھی قبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب

قانون میں مجوزہ ترمیم کے مسودے میں چیئرمین نیب، ڈپٹی چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی شق شامل ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ مسودہ حکومتی کمیٹی نے غور کے لیے اپوزیشن کے حوالے کیا تھا۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی اپنے بیان میں کہا تھا کہ حکومت نیب قوانین میں تبدیلی کے لیے تیار ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…