منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت کو فضائی شکست کا سامنا ، پاک فوج نےایک اور بھارتی جاسوس ڈورن مار گرایا ،رواں سال پاک فوج بھارت کے کتنے جاسوس ڈرون مار گرا چکی ہے ؟ جانئے

datetime 26  جولائی  2020 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کےقریب ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال پاک فوج نے دسویں بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…