اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا گیا، لیگی رہنما کے عدالت جانے پر حکومت کی کارروائی

datetime 22  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وفاقی حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا ہے، اس کے لئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر

اٹارنی جنرل نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے گزشتہ نوٹیفکیشن پر انہیں بھی اعتراض تھا جسے حکومت نے واپس لے کر مشیر خزانہ کی شمولیت کے بغیر نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جس نو ٹیفکیشن کو لیگی رہنما کی جانب سے چیلنج کیا گیا تھا وہ واپس لینے پر غیر موثر ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…