بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

سرگودھا ریجن کا ایک اور سپوت دھرتی پر قربان

datetime 21  جولائی  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کا ایک اور سپوت دھرتی پر قربان ہو گیا جس کی تدفین پورے اعزاز کے ساتھ کر دی گئی اور سلامی دیتے ہوئے قبر پر پھول چڑھائے گئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے گاؤں آدھی سرگل کا28سالہ تصوراقبال

بوڑانہ پاک فوج کا جوان دوران ڈیوٹی شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کر گیا۔اس شہید جوان کی نماز جنازہ بنوں میں اداکرکیمیعت آبائی گاؤں آدھی سرگل لائی گئی جہاں اسے نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کردیاگیا۔شہید کو دستے نے سلامی دی اور افسران نے قبر پر پھول چڑھائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…