بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے معاہدہ طے

datetime 18  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق پاور چائنا اور ایف آئی ای ڈی ایم کے درمیان معاہدہ طے پایا، ایم 3 انڈسٹریل سٹی اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سولر یونٹ قائم ہوں گے۔عبدالرزاق دائود نے کہاکہ ان سولر یونٹس سے 700 میگاواٹ سولر انرجی کی

پئداوار ہوگی، ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کے لئے دستیاب ہوگی۔عبدالرزاق دائود نے کہاکہ سستی بجلی کی فراہمی سے مصنوعات کی لاگت کم اور عالمی منڈی میں کھپت بڑھے گی، سی پیک کے تحت خصوصی صنعتی و اقتصادی زونز کو فروغ ملے گا۔مشیر تجارت نے کہاکہ صنعتوں کیلئے توانائی کی پائدارضروریات پوری کرنے کی جانب گامزن ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…