ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، بلاول بھٹو نے جواب مانگ لئے

datetime 16  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ میری پریس کانفرنس کو چار روز ہوگئے پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا، مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا

جواب دو۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہاکہ فارن فنڈنگ میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو، ابراج گروپ اور کے الیکٹرک کی کرپشن کا جواب دو، آٹا، چینی، پیٹرول، پی آئی اے اور بلین ٹری منصوبے میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…