بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

لاہور کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مزید مریضوں کو داخل  کرنے کی گنجائش ختم، اب انہیں کہاں رکھا جائیگا؟ہنگامی اقدامات شروع

datetime 15  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی) لاہور کے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو اب شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کیا جائے گا اس مقصد کے تحت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک سو بستروں پر مشتمل اضافی آئسولیشن وارڈ بنانے کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہا ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سپیشل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ محمد اجمل بھٹی نے

رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ کیا اور نئی وارڈ کا معائنہ کیا جو ہسپتال کی بالائی منزل پر واقع سرجیکل وارڈوں کو ختم کر کے بنائی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق لاہور کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مزید مریضوں کو داخل کرنے کی گنجائش ختم ہو جانے کی بناء پر شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لاہور کے ایسے مریضوں کو داخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…