پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

شہبازشریف کی طبیعت ناساز ،اہلیہ تہمینہ درانی حکومت پر چڑھ دوڑیں ، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 15  جون‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں،گلے میں خراش،طبیعت ناساز اور نقاہت محسوس کر رہے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے حکومت سے غریبوں کے کورونا ٹیسٹ مفت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف میں کورونا وائرس کی

علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔شہبازشریف گلے میں خراش محسوس کر رہے ہیں،ان کی طبیعت ناساز ہے جبکہ نقاہت بھی ہورہی ہے۔دوسری جانب کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں موجود شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ غریب شہری ریاست کی ذمہ داری ہیں اس لئے حکومت غریبوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مفت کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…