جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کورونا سے تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، 50 ہزار سے زائد مریض صحت یاب

datetime 13  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے تشویشناک صورتحال میں پاکستانیوں کے لئے ایک اچھی خبر، پچاس ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو گئے۔ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 405 ہے۔آزاد کشمیر میں 574 متاثرہ مریض ہیں، بلوچستان

میں 7ہزار 866،گلگت بلتستان میں 1ہزار 44 اسلام آباد میں 7 ہزار 163، خیبرپختونخوا میں 16 ہزار 415، پنجاب میں 50 ہزار 87 اور سندھ میں 49 ہزار 256 مریض ہیں، ان میں سے پچاس ہزار 56 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ اس وقت موجود مریضوں کی تعداد 79 ہزار 798 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…