جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی دھماکہ ،سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

datetime 13  جون‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق راولپنڈی دھماکہ کوئلہ سینٹر چوک صدر بازار میں 8 بجکر 43 منٹ پر ہوا جس میں آفرین نامی شخص جاں بحق ، 10 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے

مطابق دھماکے میں آئی ای ڈی مواد استعمال کیا گیا جو ایک الیکٹرک پول کے قریب نصب کیا گیا، بارودی مواد کی بھاری مقدار استعمال کی گئی تاہم بال بیئرنگ استعمال ہونے کے شواہد نہیں ملے ،دھماکے کی جگہ پر گڑھا بھی موجود ہے،اس کے علاوہ دھماکے سے پھلوں کی 2 ریڑھیاں اور 2 موٹر سائیکلیں تباہ ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…