جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شد ہ رقم کی تفصیل جاری 

datetime 9  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شد ہ رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی  ملک بھرمیں کل 97 لاکھ 91 ہزارسے زائد افراد میں 119ارب 3کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔پنجاب میں 42 لاکھ 17 ہزار سے زائد افراد میں 51 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔سندھ میں 29 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد میں 36 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

خیبر پختونخوا میں 18 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد میں22 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔بلوچستان میں 4 لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد میں 5 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ آزادجموں و کشمیر میں 1 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد میں2 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔گلگت بلتستان میں 69 ہزار سے زائد افراد میں 86 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔جبکہ اسلام  آباد میں 39 ہزار سے زائد افراد میں 48 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…