جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سیکرٹری اوراسسٹنٹ رجسٹرار حاجی شاہد بھی کورونا میں مبتلا

datetime 9  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سیکرٹری اوراسسٹنٹ رجسٹرار حاجی شاہد بھی کورونا میں مبتلا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو جسٹس غلام اعظم قمبرانی کے دوسرے سٹینو عبد الرحمن عباسی میں بھی کورونا کی تصدیق ہوگئی ،کورونا کیسز کی وجہ سے جسٹس فیاض احمد جندران اور

جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے کیسز کی سماعت نہیں کی،دوسری جانب اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کے صدر ظفر کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا،بار صدر ظفر کھوکھر نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ انہوںنے کہاکہ میرے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹو آئی ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام احباب خود بھی احتیاط کریں اپنے پیاروں کو بھی احتیاط کا مشورہ دیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…