جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی اور کرونا سے پریشان عوام پر ایک اور بوجھ، آٹا مہنگا کر دیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس اور مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک بوجھ لاد دیا گیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپیہ اضافہ ہو گیا ہے جس کے

بعد تھیلے کی قیمت 975 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دس دن کے دوران آٹے کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے۔ بیس کلو کا تھیلہ دس روز قبل صرف 805 روپے میں فروخت ہو رہا تھا جس میں دس دن کے دوران 170 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…