بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کیا عمران خان کے اندر ایک ارطغرل چھپا ہوا ہے؟ شیخ رشید کا حیرت انگیز جواب، سیاستدانوں کی انتہائی اندر کی بات بتا دی، دھماکہ خیز باتیں

datetime 25  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے اندر بھی ایک ارطغرل چھپا ہوا ہے، اس بات پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں ڈرامے نہیں دیکھتا، وزیراعظم عمران خان نے ایک کتاب بھی Recommend کی ہے آج کل میں خود بھی کتاب فرزند پاکستان کو مکمل کر رہا ہوں۔

میں بڑی عید تک یہ کتاب مکمل کر لوں گا، ہم نیوز نے شیخ رشید احمد سے سوال کیا کہ اس کتاب میں انکشافات ہوں گے، تو اس موقع پر شیخ رشید احمد نے جواب دیا کہ اگر میں بہت زیادہ سچ لکھوں گا تو بہت بڑا طوفان آ جائے گا کیونکہ یہاں سیاستدان وہ نہیں ہے جو دکھائی دیتا ہے۔ یہ میٹنگ میں کچھ ہے، مذاکرات میں کچھ ہے، بارگینگ میں کچھ ہے، این آر او مانگتے ہوئے کچھ ہے، ٹی وی کے سامنے کچھ ہے، سوال کیا گیا کہ پبلک پھر کیسے اعتبار کرے، تو شیخ رشید احمد نے کہا کہ بس میں نے بہت زیادہ سچ لکھا تو میری کم بختی آ جائے گی، ایک کتاب ایسی لکھنا چاہ رہا ہوں جو میرے مرنے کے دس سال بعد چھپے، لوگوں نے یہاں بڑا جھوٹ بولا ہوا ہے، میں خود پچھتا رہا ہوں، آٹھ نو سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے، معاشرہ ہی جھوٹ کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…