ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان کے علاقے پسنی میں شوال کا چاند نظر آگیا،امام مسجد نے عید کا اعلان کر دیا، سینیٹر کہدہ بابر کا دعویٰ

datetime 23  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پسنی میں شوال کا چاند نظر آ گیا، اس بات کا دعویٰ سینیٹر کہدہ بابر نے کیا ہے، نجی ٹی وی چینل جیو کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر کہدہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ پسنی میں ان کے علاقے میں 30 سے زائد لوگوں نے اپنی آنکھوں سے چاند دیکھا، پسنی میں چاند دیکھنے کے بعد امام مسجد نے کل عید کا اعلان کردیا ہے۔ رویت ہلال کمیٹی

کا اجلاس کراچی میں جاری ہے اور انہیں اب تک کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔ سینیٹر کہدہ بابر نے کہا کہ ہمارے پاس مفتی منیب الرحمان سے رابطے کا کوئی ذریعہ نہیں کہ انہیں چاند کی رویت کا بتائیں، سینیٹر نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی کمشنر پسنی کو بھی چاند نظر آنے سے متعلق مطلع کردیا ہے۔ چاند کی رویت کا حتمی اعلان مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…