جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اور وفاق کی اسمبلیاں کسی بھی وقت تحلیل ہو سکتی ہیں، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) رہنما پیپلزپارٹی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کسی بھی وقت لڑکھڑا سکتی ہے۔، تحریک انصاف کی حکومت وفاق اور پنجاب میں بہت کمزور ہے۔ صرف دو چار اضافی ووٹوں کے ساتھ حکومت بنائی گئی ہے۔ کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنا پڑ سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو اسی لئے نہیں ہٹایا جا رہا۔ اگر ہٹایا گیا تو ان کے لئے

حکومت بنانا مشکل ہو جائے گا۔ تحریک انصاف اپنا وزیراعلی نہیں لا سکے گی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ ووٹ کا وقت آنے پر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مختلف شہروں میں چھپ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے برعکس سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت بہت مضبوط ہے انہیں کوئی خطرہ نہیں اور نہ ہی مراد علی شاہ کو اس حوالے سے کچھ کرنے کی ضرورت ہے، تاہم وفاق اور پنجاب حکومت کو خطرہ ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…