جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ،24 گھنٹوں میں کووڈ19 کے شکار ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں 78 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ،کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 1247 تک پہنچ گئی۔

پیر کو جاری رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 12 ہے،وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس کی رپورٹ کے مطابق مزید 54 ڈاکٹرز متاثر، کل تعداد 643 تک جا پہنچی،کورونا وائرس سے متاثرہ نرسز کی بھی ڈبل سنچری، تعداد 210 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق طبی عملے کے مجموعی طور پر 394 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں،میڈیکل سے وابستہ 176 افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاکہ ایک ہیلتھ کئیر ورکرز تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹرز پر ہے،700 افراد گھروں اور دیگر مقامات پر قرنطینہ کئے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاکہ ملک بھر میں 357 ہیلتھ کئیر ورکرز صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…