پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بچے کی آئس کریم کھانے کی فرمائش پوری نہ کرنے پرغریب بیروزگار باپ بیٹے کے آنسو برداشت نہ کر سکا، گلے میں پھندا ڈال کر اپنی جان دیدی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی (آن لائن)گیس کی دولت سے مالا مال ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں آئسکریم کھانے کی فرمائش نے غریب باپ کی جان لے لی،پولیس کے مطابق گزشتہ شب ضلع ڈیرہ بگٹی کے قدرتی گیس سے مالامال علاقے سوئی کے رہائشی نوجوان لعل خان عرف لالا بگٹی کے کمسن بچے نے باپ سے آئسکریم کھلانے کی فرمائش کی مگر مزدور پیشہ شخص جو کہ گزشتہ دوماہ سے بیروزگار تھا بیٹے کی فرمائش پورا نہ کرسکا فرمائش پورا

نہ ہونے پر کمسن بچہ روتے روتے سوگیا مگر سوتے بیٹے کے چہرے پر آنسو باپ برداشت نہ کرسکا،اور اس نے گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی جان دے دی،غربت کے باعث ہلاکت کی اندوہناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہر کا فضا سوگوار ہوگیا جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) عطا رحمن ترین نے متاثرہ خاندان کے پاس پہنچ کر ان کو راشن دینے کے علاوہ کچھ دیگر ضروری سامان بھی فراہم کردیا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…