منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بی آر ٹی پشاور: ناقص ڈیزائن کے باعث بسیں مڑنے سے قاصر۔۔ پشاور بی آرٹی کیلئے بنائے گئے فلائی ااور کی توڑپھوڑ کا عمل پھر شروع کر دیا گیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد میں بی آرٹی پشاور کے پل موڑ کی توڑ پھوڑ جاری ، ڈایزائن کردہ ان موڑ سے بس نہیں مڑ سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حیات آباد میں بی آر ٹی پشاور کے پل پر توڑ پھوڑ کا کام جاری ہے ۔ مذکورہ حکام کا

پل کے موڑ کو توڑنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں سے بس موڑ نہیں سکتی اس کی توسیع کیلئے اس توڑ کر دوبار ہ تیار کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پشاور بی آرٹی منصوبہ پچھلے کئی سالوں سے التوکا شکار ہے اور ابھی تک اس کے مکمل ہونے کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آسکی ہے جبکہ خیبر پختونخواہ اس منصوبے کو مثالی منصوبہ قرار دے رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…