پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز میں ’ارطغرل‘ جیسی خوبیاں ہی نظر آتی ہیں حنا پرویز بٹ کی ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کارکن شدید برہم

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی لیڈر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ارطغرل سے ملادیاجس پر ٹی ٹی آئی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ ’آج کل میں ’ارطغرل غازی‘ دیکھ رہی ہوں اور مریم نواز ارطغرل جیسی قائدانہ صلاحیتوں کی مالک ہیں۔انہوں نے لکھا کہ

ارطغرل کی خوبیوں یعنی اپنے خدا پر مضبوط ایمان، حوصلہ، بہادری، بدترین حالات میں بھی ہمت نہ ہارنا، اچھے اور برے لوگوں کی پہچان، سب لوگوں کی مخالفت کے باوجود اپنے مقصد پر کھڑے رہنا جیسی خوبیوں کی مریم نواز بھی مالک ہیں۔ٹوئٹر پر ان کے اس بیان کو کسی نے سراہا تو کئی ان کے خلاف بات کرتے بھی نظر آئے۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان حنا پرویز بٹ کی اس ٹوئٹ کے بعد خاصے غصے میں نظر آئے جو اپنے لیڈر عمران خان کو ارطغرل جیسا ہیرو مانتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…