پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن نے کورونا کی آڑ کونسا نیا کام شروع  کر دیا ؟ حیرت انگیزانکشافات کر دیئے گئے 

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے کورونا کی آڑ میں بھتہ شروع کیا ہوا تھا۔شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیسا ذاتی اکاؤنٹس میں جارہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب ساری باتیں سامنے آرہی ہیں تو یہ کورونا کی آڑ میں حکومت پر وار کر رہے ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ غربت کے باعث طویل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم پہلے

دن سے ہی کہہ رہے ہیں ہمیں احتیاط کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی، ٹرمپ اور بورس جانسن کوبھی اپنی پالیسی تبدیل کرنی پڑیں، وبا کے خاتمے کا معلوم ہوتو مدت تک لاک ڈاؤن کرلیں پر ایسا نہیں ہے۔شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں صورتحال میں احتیاط کرنی ہے، ملک طویل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا،غریب طبقہ پریشان ہے ہمیں وزیراعظم عمران خان کیدی گئی ہدایات پرحکومت عمل پیراہے۔حکومت پر (ن) لیگ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لیگی رہنماؤں نے دیدہ دلیری سے عوام سے غلط بیانی کی، کہاگیا کہ صحت سے متعلق کوئی واضح پالیسی نہیں حالانہ اس صورتحال کسی لیڈر میں کلیئرٹی تھی تو وہ عمران خان تھے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…