پشاور(آن لائن )ایک کمشنر اور 7اسسٹنٹ کمشنرز کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 7افسران کرونا وائرس کے شکار ہونے کے باعث انہیں قرنطینہ کیا گیا ہے۔ فرنٹ لائن میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے
متاثرین میں کرونا کے کمشنر دیا میر فہیم خان آفریدی ، اے سی درگئی محب اللہ، اے سی کوہاٹ فرقان اشرف ، اے سی چلاس طیب سمیع ، اے ڈی سی پشین امین اللہ نذر ، اے سی دشت ثنامہ جبین ، ، اور اے سی اسامہ نیاز ی شامل ہیں تاہم ان میں سے بعض افسران کی حالت اب بہتر ہو چکی ہے