پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’سندھ میںآج بھی کس چیز کے نام ووٹ لیے جاتے ہیں ؟‘‘ لاڑکانہ اور گڑھی خدا بخش میں دوران الیکشن زمین پر دیکھ کر کیوں چلنا پڑتا تھا مہتاب اکبر راشدی نےسندھ حکومت سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نےسندھ پر 15سال حکومت کی ہے ، یہاں پر 10سال پہلے پیدا ہونےوالے بچوں نے ابھی تک کوئی اچھا ماحول یا سکول نہیں دیکھا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ و سیاستدان مہتاب اکبر راشدی نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لاڑکانہ اور گڑھی بخش خدا میں انتخابت کے دوران زمین پر دیکھ کر چلنا پڑتا تاکہ کسی گڑھے میں نہ گر جائیں ۔

میں گڑھی بخش خدا اور لاڑکانہ کے ووٹر سے متعلق سوچتی تھی کہ انہوں نے ان لوگوں کو وٹ دے کر کوئی غلطی تو نہیں کی ، یہاں ووٹ لینے کیلئے شہدا کا نعرہ لگایا جاتا اور لوگ اس نعرے کی وجہ سے انہیں ووٹ بھی دیتے ہیں لیکن جیتنے والا مڑ کر ان لوگوں پر ایک روپے کا کام نہیں کرتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں حالت ایسی ہے کہ عام لوگوں میں بیماریاں بانٹی جارہی ہیں جبکہ تک کوئی ایم ایس سفارش نہ کر ے تب تک مریض کو بیڈ میسر نہیں ہوتا ۔ سندھ میں ڈینگی، سیزنل انفلوئنزا اور ایڈز جیسی مہلک بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ ڈاکٹرز اورکمپاؤنڈرز استعمال شدہ سرنجیں لگا کر لوگوں میں یہ بیماریوں کو منتقل کر تے پھر رہے ہیں کسی کو خوف خدا نہیں ہے جبکہ نئی سرنجیں اور طبی آلات کو بیرون ملک بیچ دیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…