جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آٹا ،چینی چوروں نے اپنے ڈاکے پرپردہ ڈالنے کیلئے حمزہ شہباز کو جیل میں رکھا ہوا ہے،ن لیگ حکومت پر برس پڑی ، بڑا دعوی کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی چوروں نے اپنے ڈاکے پرپردہ ڈالنے کیلئے حمزہ شہباز کو جیل میں رکھا ہوا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے حمزہ شہباز کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہاہے ،

نیب چیئرمین کے خلاف بے گناہ کو قید رکھنے پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے ۔حمزہ شہبازشریف کی ناحق قید کو ایک سال ہونے کو ہے اور اب تک کوئی ریفرنس دائر نہیں ہوسکا ۔منی لانڈرنگ کے جھوٹے الزام میں حمزہ شہباز پچاس سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں ،جھوٹے مقدمے میں حکومت کے پاس کوئی گواہ ہے نہ ہی شواہد دستیاب ہیں ،بدعنوانی اور کرپشن کا ایک روپیہ برآمد نہیں ہوا لیکن حمزہ شہبازقید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…