اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین رویل ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں۔مفتی منیب نے کہا کہ مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔
علماء اورحکومت کے درمیان معاہدہ، مفتی منیب نے عوام سے بڑی اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































