جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’”کہو کہ یہ 12000 عمران خان نہیں بے نظیر دے رہی ہے”‘‘ احساس پروگرام پر پیپلزپارٹی کے رہنما کریڈٹ لینے میدان میں آگئے، خواتین سے زبردستی بے نظیر بھٹو اور بلاول کے حق میں اور عمران خان کے خلاف نعرےلگوادیئے

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس پروگرام کے آڑ میں پیپلز پارٹی رہنما بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے میدان میں آگئے ۔ بے نظیر کے حق میں اور عمران خان کے مخالف نعرہ لگوانا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت غریب افراد میں 12000ہزار روپے فی کس تقسیم کیے جارہے ہیں جس کا فائدہ اٹھانے کیلئے

مقامی رہنما احساس کفالت سینٹر پہنچ گیا اور خواتین سے زبردتی بے نظیر ، بلاول ، مراد علی شاہ ، یوسف تالپوراور فریال تالپور سمیت آصف زرداری کے حق میں نعرے لگوائے جبکہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف نعرے لگوانے کی بھی کوشش کی ، مقامی رہنما غریب افراد سے زبردستی یہ کہلواتا رہا کہ ’’بولو کہ بارہ ہزار عمران نے نہیں بلکہ بےنظیر بھٹو نے بھجوائے ہیں

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…