پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

اپوزیشن کا اعتراض مسترد ،ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ،کوئی سیاسی پہلو نہیں،حکومت کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کورونا ٹائیگر فورس سے متعلق اپوزیشن کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کیلئے ہے، اس کا کوئی سیاسی پہلو نہیں۔ جمعرات کو ایک انٹرویو میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جوترقیاتی کام کررہے ہیں ان کی تصویر کہیں نظر نہیں آئے گی۔انہوں نے کورونا ٹائیگرفورس

کے سیاسی پہلو کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس صرف فلاحی کاموں کے لیے ہے اس کا کوئی سیاسی پہلو نہیں، اس میں گلی محلوں کے نوجوان رجسٹرڈ ہوں گے اور جو لوکل گورنمنٹ کا حصہ رہے وہ بھی ٹائیگرفورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔فیصل جاوید نے بتایا کہ ٹائیگر فورس میں ابھی تک ڈیڑھ لاکھ افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، نوجوان سیٹیزن پورٹل سے رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…