اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کی لڑائی اور گالیاں، پروگرام کی اینکر بھی کھل کر بول پڑیں

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کی لڑائی کے بعد نجی ٹی وی کی پروگرام اینکر عائشہ احتشام کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عائشہ احتشام نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ جو کچھ میرے پروگرام میں ہوا وہ انتہائی افسوسناک تھا مجھے معلوم نہیں تھا کہ حالات اس حد تک چلے جائیں گے، عائشہ احتشام

نے معذرت خواہانہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ کل میرے شو میں جس قسم کی گفتگو کی گئی انتہائی افسوسناک کیفیت تھی۔ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ چیزیں اتنی خراب ہو جائیں گی، پروگرام کی اینکر نے کہا کہ پروگرام میں بدسلوکی، جنس پرست تبصرے کی مذمت کرنے کی میری صلاحیت کو متاثر کیا میں اپنے تمام ناظرین سے معافی چاہتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…