منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے متاثرہ پہلا متاثرہ شخص ایئرپورٹ سے کیسے نکلنے میں کامیاب ہوا؟حکومتی نااہلی اور غفلت سامنے آگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن ) جناح ٹرمینل پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی اور وزارت صحت کے درمیان باہمی رابطوں کے فقدان کا انکشاف ہوا جب کہ دونوں اداروں کے درمیان سرد جنگ کی وجہ سے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ذرائع ایئرپورٹ کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی انتظامی امور پر مامور سول ایوی ایشن اتھارٹی اور وزارت صحت کے درمیان باہمی رابطوں کا شدید فقدان ہے، جس کے سبب کرونا وائرس سے

بچاؤ کے لیے کیے گئے ہنگامی اقدامات متاثر ہوسکتے ہیں۔مذکورہ معاملے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور انھیں اکثر و بیشتر گھنٹوں انتظار کرایا جاتا ہے، ذرائع کے مطابق اسکریننگ پر مامور تربیت یافتہ ڈاکٹرز کے اچانک چھٹی پر جانے جبکہ غیر تربیت یافتہ عملے کی جانب سے مسافروں کی اسکریننگ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔واضح رہے کہ اداروں کی کوتاہی سے پہلا متاثرہ شخص ایئرپورٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…