جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے اگلی قسط ملنے کا راستہ ہموار ہو گیا، اقتصادی جائزہ معاہدہ طے

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے کا راستہ ہمورا ہو گیا ہے۔ معاہدے کی منظوری اپریل میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ جمعرات کے روز آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے  مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان پروگرام کے لئے معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ سٹاف لیول معاہدے میں معاشی اصلاحات کی منظوری دی گئی۔

آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان ارنسٹو ریگو نے بیان میں کہا ہے کہ پروگرام کے تحت پاکستان کی حکومت معاشی اصلاحات جاری رکھے گی۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اپریل میں ہونے والے اجلاس میں سٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا جس کے بعد پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کی جائے گی آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 3 سے 15 فروری تک مذاکرات جاری رہے جس کے بعد قرض کی اگلی قسط جاری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…