منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور سفاری پارک کے’ ’شیر‘‘ نوجوان کو کھاگئے، شیروں کے جنگلے سے 18 سالہ لڑکے کی باقیات مل گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مبینہ طور پر چارہ کاٹنے کے لئے دیوار پھلانگ کر سفاری پارک میں جانے والا 18سالہ نوجوان شیروں کا نوالہ بن گیا ، سفاری پارک کی انتظامیہ اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ فتح سنگھ کا رہائشی 18سالہ بلال مبینہ طور پر چارہ کاٹنے کے لئے سفاری پارک کی کئی فٹ اونچی

دیوار پھلانگ کر اندرونی حصے میں اترا جہاں شیروں نے اس پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا اور نگل لیا ۔اطلاع ملتے ہی سفاری پارک کی انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جب سفاری پارک کا ملازم شیروں کو کھانا ڈالنے کے لئے آیا تو اسے دلخراش واقعہ کا علم ہوا ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…