پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پیسے دو ورنہ کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کردینگے ،بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کو خطرناک بیماری سے کلیئر قرار دینے کیلئے رشوت پر مجبور کیا جانے لگا

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت پاکستان نے ملک بھرکے ائیر پورٹس پر خصوصی کائونٹرز قائم کئے ہیں لیکن اب ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھاگیا ہے کہ پاکستانی ایئرپورٹ پر موجود ڈاکٹروں نے کرونا وائرس کو رشوت لینے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ڈاکٹروں

نے بیرون ملک سے آنے والے لوگوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر پیسے نہ دیئے تو کرونا وائرس کا خدشہ ظاہر کرکے ہسپتا ل بھیج دیں گے۔واضح رہے کہ اس وائرس کے سبب اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1800کے قریب پہنچ چکی ہے ، مگر پاکستان میں وائرس کی موجودگی کی اطلاعات نہیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…