جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمرہ ادائیگی سے واپسی پردل دہلا دینے والا حادثہ 5 پاکستانی جاں بحق،تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)شیخوپورہ میں موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی جس میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 بچے شدید زخمی ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کا رہائشی سجاد نامی نوجوان عمرہ کی سعادت حاصل کر کے لاہور ائیرپورٹ پہنچا تھا جسے لے کر اس کا بھائی عبدالجبار اور فیملی واپس چنیوٹ

جا رہے تھے کہ موٹروے پر شیخوپورہ کے علاقہ خانقاہ ڈوگراں کے قریب کار کا ٹائر پھٹ گیا اور تیزرفتارکار الٹ گئی جس میں سوار خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین بچے شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوںنے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔‎

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…