جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’نہ بلاول بھٹوزرداری نہ ہی مراد علی شاہ ‘‘ پیپلز پارٹی میں جمہوریت آئی تو لیڈر کون بنے گا ؟ ایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی کو اندازہ بھی نہ تھا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی میں جمہوریت آئی تو فاطمہ بھٹو لیڈر بنیں گی۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ہدفِ تنقید بنایا، انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کٹھ پتلی ہیں،

بلاول بھٹو زرداری انہیں آزاد کریں۔انہوں نے کہا کہ بلاول صحیح کہتے ہیں کہ پاکستان میں وہ جمہوریت نہیں جہاں پارٹی رہنماؤں کے اکاؤنٹ سے کھربوں روپے برآمد ہوں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول بھٹو پہلے اپنی پارٹی میں جمہوریت لے کر آئیں، دنیا نے دیکھا کہ مک مکے کی سیاست نے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…