ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عوام خبرادراہوشیار !   اب جتنی بجلی کے یونٹ کم استعمال کریں گے بل اتنا زیادہ دینا پڑے گا،حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہارون آباد (این این آئی)عوام خبرادراہوشیار ر اب جتنی بجلی کے یونٹ کم استعمال کریں گے بل اتنا زیادہ دینا پڑے گا اور جس قدر یونٹ زیادہ استعمال  کئے جائیں گئے بجلی کا بل اس قدر  بتدریج کم ہوتا جائے گا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پانی وبجلی عمر ایوب چیمہ کے حکم پر چیف میپکو ملتان طاہر محمود کی جانب سے

مدرسہ فیض العلوم فقیر والی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی عوام نے شرکت کی اور اپنے اپنے مسائل بیان کئے اس موقع پر چیف میپکو طاہر محمود موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے اور کہا کہ ہمارا بجلی چوروں کے خلاف بالا امتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں بہت سے لوگ پکڑے گئے اور انہیں جر مانہ بھی عائد کیا گیا ہے اور ایف آئی آر کا اندراج بھی کیا جا چکا ہے اور اگر کوئی واپڈا اہلکار بجلی چوری یا کر پشن میں ملوث پایا گیا تو ہمیں مطلع کریں اسکے خلاف محکمہ قانونی تادیبی کاروائی عمل میں لائے گا اس موقع پر انہوں نے روزنامہ92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے چار ماہ  کے لئے ٹیرف میں تبدیلی کر دی ہے جس کے تحت اب جتنی زیادہ بجلی استعمال کی جائے گئی اتنا ہی بجلی کا بل کم ہوتا جائے گا۔کھلی کچہری کے انعقاد پر عوام نے چیف میپکو ودیگر افسران  ایس ای سر کل بہاولنگر شاہد نعیم چیمہ،ایکسین واپڈا غلام رسول سکھیرا ودیگر کی خدمات کو سراہا اور انہیں مسائل حل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔  وفاقی وزیر پانی وبجلی عمر ایوب چیمہ کے حکم پر چیف میپکو ملتان طاہر محمود کی جانب سے مدرسہ فیض العلوم فقیر والی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی عوام نے شرکت کی اور اپنے اپنے مسائل بیان کئے اس موقع پر چیف میپکو طاہر محمود موقع پر ہی متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…