سیاسی پناہ کی درخواست، لندن میں مقیم الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے سیاسی پناہ کے لیے بھارت کو درخواست دیدی، ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کرنے پر برطانیہ میں پندرہ سال کی سزا ہونے کا امکان ہے، ایم کیو ایم کے رہنما اپنا انجام

سامنے دیکھتے ہوئے پریشان ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے بھارت کو سیاسی پناہ کے لیے درخواست دی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق بھارت سے تھا اس وجہ سے یہاں رہائش اختیار کرنے کی اجازت دی جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…