پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

” 1990والا نوازشریف کوئی اور آدمی تھا، 2019 والا نوازشریف کوئی اور آدمی ہے اور جو 2019 کا نوازشریف ہے اس کو اگر آپ کہیں گے کہ علاج کے لئے باہر چلے جائیں تو وہ ۔۔۔حامد میر، طلعت حسین کے دعوے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر کچھ عرصہ قبل ایک پیغام شیئر کیا تھاجس میں ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے شہباز شریف سمیت پارٹی کے سینئر لیڈران (ڈیل گروپ) کا مصالحتی فارمولہ مسترد کر دیاتھا ۔ خاقان عباسی کا حراست میں خط والا پیغام بھی کام نہ آیا اور ایاز صادق کی ’’میاں صاحب جان دیو،

سانوں جان بچان دیو‘‘ والی درخواست۔ سلمان شہباز کا غصہ اب اور بڑھےگا ۔ جبکہ سینئر اینکر پرسن و کالم نگار حامد میر کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا 1990 والا نوازشریف کوئی اور آدمی تھا، 2019 والا نوازشریف کوئی اور آدمی ہے اور جو 2019 کا نوازشریف ہے اس کو اگر آپ کہیں گے کہ علاج کے لئے باہر چلے جائیں تو وہ نہیں جائیں گے۔ ‎‎

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…