منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کا اپنی تنخواہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ دینے کااعلان لیکن کس مقصد کیلئے ؟جان کر آپ بھی صادق سنجرنی کی تعریف کرنےپر مجبور ہو جائینگے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنی تنخواہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ بنیاد پر سینیٹ سیکرٹریٹ ملازمین کے بہبود فنڈ میں دینے کااعلان کیا ہے ۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ سیکرٹریٹ ملازمین کے بہبود فنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہاکہ سینیٹ کے ملازمین ادارے کا اثاثہ ہیں،سینیٹ ملازمین کی فلاح وبہبود

ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنی تنخواہ سے 20 ہزار روپے ماہانہ بنیاد پر فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے ۔ صادق سنجرانی نے کہاکہ پارلیمانی اداروں کے کام کے طریقہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ملازمین کی فلاح و بہبود انتہائی اہم ہے۔ صادق سنجرانی نے کہاکہ اراکین سینیٹ دل کھول کر عطیات دیں، بہتر فلاح و بہبود پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دینے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…