پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ ہو تو ایسا!عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کو محرومیوں سے نکالنے کا وعدہ پورا کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار پورے پنجاب میں پھیلانے کا وعدہ کیا تھا، اور اس وعدے کی تکمیل جنوبی پنجاب میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ کے آغاز سے پوری ہونے کو ہے۔ بزدار حکومت نے چند ماہ قبل قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کیا اور اب راولپنڈی کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان میں سیف سٹی

کے منصوبے پر کام ہنگامی بنیادوں پر کیا جارہا ہے،وزیر اعلی نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا تھا کہ اب سے جنوبی پنجاب کے بجٹ کی رنگ فینسنگ کی جا رہی ہے، جس کے تحت جنوب کا بجٹ جنوب کے عوام پر ہی لگے گا، سیف سٹی کا یہ منصوبہ اس وعدہ کا عملی نمونہ ہے، اس کے بعد ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور میں بھی سیف سٹی منصوبے فعال بنائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…