ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمرے کی سعادت ہو یا بچوں کے لئے وظائف یا تعلیمی اداروں میں داخلہ کا حصول،نادرا نےزبردست سہولت متعارف کرادی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نادرا عثمان مبین کی قیادت میں نادرا عوام کی سہولت کے لئے کئی جدت آمیز سہولیات اور خدمات متعارف کرا چکا ہے اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے نادرا نے ایس ایم ایس سروس کی شکل میں ایک اور عوام دوست سہولت متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے شہریوں کو ان کے شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے سے پہلے یاددہانی ایس ایم ایس بھیجے جائیں گے جن کی بدولت وہ اپنے شناختی کارڈ کی بروقت تجدید کرا سکیں

گے اور ب فارم کے مطابق اٹھارہ سال کی عمر کو پہنچنے پر شناختی کارڈ بنوانے کیلئے یاد دہانی ایس ایم ایس بھیجا جائے گا۔  سروس کا مقصد عوام کو عین ضرورت کے وقت شناختی کارڈ کے زائدالمیعاد ہونے کی صورت میں پیش آنے والی دقت سے نجات دلانا ہے۔اب عمرے کی سعادت ہو یا بچوں کے لئے وظائف یا تعلیمی اداروں میں داخلہ کا حصول، ایس ایم ایس سروس کی بدولت شہری ضروری کاغذی کارروائی کو بروقت مکمل کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…