منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمارا ملک ’’عمران خان ‘‘ آپ کے دورے کا منتظر ہے‘‘ وزیراعظم کے شاندار استقبال کیلئے کونسا بڑا یورپی ملک انتظار کرنے لگا ؟ جانئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس(آن لائن)فرانس کے سفیر مار باریٹی نے کہا ہے ہمارا ملک 11نومبر کو وزیراعظم عمران خان کے دورے کا منتظر ہے جہاں ان کو ورلڈ پیس فورم میں شرکت کی دعوت دی جا چکی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان میں تعاون تسلی بخش نہیں،اس میں اضافہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو دلیرانہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

فرانس کی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔دونوں ملک اس حوالے سے روڈ میپ تیار کر رہے ہیں۔اگلے ماہ دستخط ہوں گے۔وہ انگلش سپیکنگ یونین کی طرف سے دو طرفہ تعلقات کے موضوع پر اجلاس کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر جرمنی کے سفیر اور یورپی یونین کے سفیر اندرولا اے کے منارا بھی موجود تھیں۔سفیر مارک باریٹی نے کہا وزیراعظم عمران خان کا خلیج میں کردار ہمارے مطابق تھا۔پاکستان نے دہشتگردی ختم کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بارے مجھے ایک بات ہی ناپسند ہے اور وہ یہ کہا یہاں اتنے زیادہ مقامات اور مواقع ہیں کہ مختصر وقت میں دیکھے نہیں جا سکتے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نومبر میں فرانس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔وزیر اعظم دورہ فرانس کے دوران عالمی پیس فورم سے خطاب بھی کریں گے ۔پاکستان کی طرف سے عمران خاں کے دورہ فرانس کو حتمی شکل دی جا رہی ہے.

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…