جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

’’مجھے معلوم ہے مولانا کے پیچھے کون ہے،لیکن میں خاموش ہوں‘‘وزیراعظم نے فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ سے متعلق سوال کا حیران کن جواب دیدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی خاور گھمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر مولانا کا آزادی مارچ کامیاب ہو جاتا ہے تو سیاسی سطح پر مولانا کو بہت فائدہ ہو گا اس میں سب سے بڑی ہار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ہو گی ۔ تاہم صورتحال ایسے دیکھائی دے رہے رہا کہ دونوں جماعتوں کے بغیر مولانا کسی طرح کے کرائسز پیدا کر سکیں لیکن دونوں جماعتوں کے مدد سے ملک کے حالات خرابی کی طرف جا سکتے ہیں ۔معروف صحافی کا

مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا بیرون ممالک خاص طور پر بھارت میں دیکھا جارہا ہے کہ کس طرح حکومت کیخلاف معاذ اکٹھا ہورہا ہے ۔ جبکہ اس حوالے سے ان سے پوچھا بھی گیا کہ آپ کو لگتا ہے کہ مولانا کے پیچھے بیرون ممالک شامل ہیں جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ جس طرح کے حالات مجھے نظر آ رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے پیچھے بیرونی طاقتیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…