اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسزمیں درجنوں افراد کی گرفتاریوں کا فیصلہ،منظوری دے دی گئی،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسزمیں درجنوں افراد کی گرفتاریوں کا فیصلہ،منظوری دے دی گئی،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،بڑے بڑے نام زد میں آگئے،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کرپشن کے بڑے کیسز میں ملوث سرکاری افسران کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری نے کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی گرفتاری کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بدعنوان سرکاری افسران و ملازمین کی گرفتاری کی منظوری اینٹی کرپشن کیسز میں دی گئی ہے، بدعنوانی

میں ملوث افسران کا تعلق محکمہ خوراک، بلدیات، ورکس اینڈ سروسز، محکمہ کو آپریٹو سے ہے۔سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹرمیں کرپشن پر 22 افراد کی گرفتاری کی منظوری بھی دی ہے، جبکہ محکمہ لائیواسٹاک اور محکمہ اقلیتی امور میں کرپشن پر متعدد افسران پر مقدمات درج کرکے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ سیکریٹریٹ کمپلیکس 7 اور 8 کی تعمیر میں کرپشن پر پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ٹھیکیدار کی گرفتاری کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…